Saturday, November 7, 2020

 اللہ نے اعلان کیا کہ ہمنے  آپکو نہیں بھیجا مگر عالمین کیلیئے رحمت بناکر

پیغمبر ﷺ نے  اعلان کیا کہ  مجھے مبعوث کیا گیا ہے اِتمامِ مکارم الاخلاق کیلیئے

یعنی اخلاق اور رحمت مترادف ہیں ، صاحبان علم سے گزارش ہے کہ وضاحت سے سرفراز فرمائیں