Wednesday, July 11, 2018

ناشکرا انسان


سانسیں  جن پر زندگی کا دارو مدار ہے , بغیر محنت کے  چل رہی ہیں اسلیئےانپر کسی کی توجّہ نہیں۔ بہت ہی ک ہیں جو انکے چلنے کا شکر ادا کرتے ہیں جبکہ لمحہ بھر کے خلل میں موت کے آثار پیدا ہو جاتے ہیں  کھیل ختم ہونے لگتا ہے۔
ت

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَوجّہ دو یوںہی نہ گزرو  ہر سانس پر شکرادا کرو