سانسیں جن پر زندگی کا دارو مدار ہے , بغیر محنت کے چل رہی ہیں اسلیئےانپر کسی کی توجّہ نہیں۔ بہت ہی ک ہیں جو انکے چلنے کا شکر ادا کرتے ہیں جبکہ لمحہ بھر کے خلل میں موت کے آثار پیدا ہو جاتے ہیں کھیل ختم ہونے لگتا ہے۔
ت
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَوجّہ دو یوںہی نہ گزرو ہر سانس پر شکرادا کرو
No comments:
Post a Comment